یونائیٹڈ کرکٹ کارپوریشن جال جنوبی کے زیر انتظام
جشن بہاراں سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ 2015
بمقام شہباز کرکٹ گرائونڈ نزد چپلی گرائونڈ پپلاں
ڈراز انشاء اللہ مورخہ 18 مارچ2015 بروز بدھ 4:30بجے شام
افتتاحی میچ انشاء اللہ 20 مارچ 2015 بروز جمعۃالمبارک 4:30بجے شام
پہلا انعام: تین ہزار روپے مع ٹرافی
دوسرا انعام: دو ہزار روپے مع ٹرافی
صدر ٹورنامنٹ: ملک عامر ضیائ نائب صدر : اسحاق تبسم اور سندر مطیع
سیکرٹری: ملک اسفند ایاز نائب سیکرٹری: خرم شہزاد اور قمر عباس
مشیر اعلیٰ: زوہیب شہزاد نائب مشیر اعلیٰ: اظہر بھچر اور محمد فرحان
شرائط و ضوابط:
١۔ یہ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔
٢۔ صرف تھانہ پپلاں کی ٹیمیں حصہ لے سکتی ہیں
٣۔ اس ٹورنامنٹ میں صرف سولہ ٹیمیں حصہ لے سکتی ہیں اور پہلے انٹر ہونے والی سولہ ٹیمیں ہی شامل کی جائیں گی بعد میں آنے والی ٹیموں کو اضافی ٹیم کے طور پر شامل کیا جائے گا اور اگر کسی وجہ سے کوئی ٹیم باہر ہوئی تو اس کو شامل کیا جا سکتا ہے اور باہر ہونے والی ٹیم کی پوزیشن پر کھیلے گی
٤۔ ہر میچ چھ اوور پر مشتمل ہو گا اور کوئی بائولر دو اوور سے زیادہ نہیں کرا سکے گا۔
٥۔ وٹہ بائولر پر مکمل پابندی ہوگی
٦۔ ہر ٹیم ٹیپ اور بال خود لائے گی۔
٧۔ ایک ٹیم میں کھیلا گیا کھلاڑی کسی دوسری ٹیم میں نہیں کھیل سکے گا
٨۔ کسی بھی ٹیم کا جس ٹیم کے ساتھ میچ نکلا اسی ٹیم کے ساتھ ہی کھیلنا پڑے گا
٩۔ انٹری فیس مبلغ 500/- روپے ہوگی جو ٹیم کو پہلے میچ کے ٹاس سے پہلے جمع کروانا لازمی ہوگی ورنہ ٹیم کو باہر کر دیا جائے گا اور کسی اضافی ٹیم کو اس کی جگہ انٹر کیا جائے گا
٠١۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچز خالصتا ڈراز کے مطابق ہونگے اس لئے تمام ٹیموں کے کپتانوں سے گزارش ہے کہ ڈراز میں ضرور شامل ہوں ورنہ بعد میں کسی قسم کا اعتراض قابل قبول نہ ہوگا
١١۔ ہر روز دو میچز ہونگے پہلا میچ 4:30بجے شام اور دوسرا میچ 5:30بجے شام ہوگا۔ جو ٹیم دیرسے آئے گی اسے دوسری بیٹنگ کرنا ہوگی۔
٢١۔ بارش یا موسم کی خرابی کی صورت میں کمیٹی خود فیصلہ کرے گی
٣١۔ میچ برابر ہونے کی صورت میں سپر اوور پر میچ کا فیصلہ کیا جائے گا
٤١۔ شرائط و ضوابط میں کمی بیشی کا کمیٹی کو مکمل اختیار ہے
:میچز کی تفصیل:
M.
NO
|
Team
|
Vs
|
Team
|
1
|
A
|
Vs
|
B
|
2
|
C
|
Vs
|
D
|
3
|
E
|
Vs
|
F
|
4
|
G
|
Vs
|
H
|
5
|
I
|
Vs
|
J
|
6
|
K
|
Vs
|
L
|
7
|
M
|
Vs
|
N
|
8
|
O
|
Vs
|
P
|
9
|
WINNER
OF MATCH 1
|
Vs
|
WINNER
OF MATCH 5
|
10
|
WINNER
OF MATCH 2
|
Vs
|
WINNER
OF MATCH 6
|
11
|
WINNER
OF MATCH 3
|
Vs
|
WINNER
OF MATCH 7
|
12
|
WINNER
OF MATCH 4
|
Vs
|
WINNER
OF MATCH 8
|
13
|
WINNER
OF MATCH 9
|
Vs
|
WINNER
OF MATCH 11
|
14
|
WINNER
OF MATCH 10
|
Vs
|
WINNER
OF MATCH 12
|
15
|
WINNER
OF MATCH 13
|
Vs
|
WINNER
OF MATCH 14
|
خصوصی اعلان: اکثر ٹورنامنٹس میں ٹیموں کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ کمیٹی اپنی مرضی سے میچز دیتی ہے لہذا اس اعتراض کو دور کرنے کے لئے پورے ٹورنامنٹ کا شیڈول پہلے ہی دے دیا گیا ہے اور ہر ٹیم کو ڈراز سے ہی معلوم ہو جائے گا کہ اس کا میچ کس ٹیم سے ہے اور جیتنے پر کس ٹیم سے کھیلنا پڑے گا
کمیٹی و انتظامیہ: کاشف عمران، محمد اصغر ، خالد محمود، محبوب سبحانی، محمد کاظم، فرحان فری ، رضوان عرف دانی ، یعقوب شیخ ، رمضان عرف مانا، ملک نوید، ، شہزاد ، جاوید ، عدیل
ٹیم انٹر کرانے کے لئے رابطہ نمبر: 0301-6359491