یونائیٹڈ کرکٹ کلب جال جنوبی
شہباز کرکٹ کلب جال جنوبی
ملک کرکٹ کلب جال جنوبی
شان کرکٹ کلب جال جنوبی
میجسٹک کرکٹ کلب جال جنوبی
ملک کرکٹ کلب (اے) دوآبہ
تیمور کرکٹ کلب دوآبہ
بھچر کرکٹ کلب دوآبہ
خوشی کرکٹ کلب جال شمالی
ایس-اے کرکٹ کلب علووالی
انصاف کرکٹ کلب علووالی
ینگ انصاف کرکٹ کلب علووالی
پرنس کرکٹ کلب (اے) پپلاں
پرنس کرکٹ کلب (بی) پپلاں
چٹا کرکٹ کلب
(اے) پپلاں
چٹا کرکٹ کلب ( بی) پپلاں
ٹورنامنٹ کے
اشتہار میں ہی شرائط و ضوابط مکمل دے دئیے گئے تھے کیونکہ صرف سولہ ٹیمیں انٹر
کرنی تھیں اس لئے اضافی ٹیمیں بھی تھیں جن ٹیموں کو شرائط و ضوابط پر مکمل پابندی
نہ کرنے کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا ان میں بسم اللہ کرکٹ کلب علووالی
، پاک الیون کلب علووالی ، ملک کرکٹ کلب (بی) دوآبہ ، ملک کرکٹ کلب ایک چک ایم ایل
اور آر-سی-سی پپلاں شامل ہیں ہم ان سے معذرت خواہ ہیں
اور ان کی جگہ جن ٹیموں کو انٹر کیا گیا ان میں چٹا کرکٹ کلب(اے) پپلاں، چٹا کرکٹ
کلب (بی) پپلاں ، بھچر کرکٹ کلب دوآبہ ، خوشی کرکٹ کلب جال شمالی اور ینگ انصاف
کرکٹ کلب علووالی کی ٹیمیں شامل ہیں ہم ان کے نہایت شکر گزار ہیں کہ انھوں نے بھر
پور تعاون کیا۔
جو ٹیمیں اضافی ٹیموں میں شامل تھیں لیکن انٹر نہ ہو سکیں ان سے معذرت خواہ ہیں
کیو نکہ جس ترتیب سے ٹیموں نے رابطہ کیا تھا اور نام لکھوایا تھا اسی ترتیب سے
رکھا گیا تھا اور جو پہلے لکھی گئی تھیں ان کو شامل کیا گیا۔
شکریہ
کاشف عمران
آرگنائزر یونائیٹڈ کرکٹ کلب جال جنوبی
No comments:
Post a Comment