Wednesday, 11 March 2015

JASHAN-E-BAHARAN CRICKET TOURNAMENT 2015

یونائیٹڈ کرکٹ کارپوریشن جال جنوبی کے زیر انتظام 

جشن بہاراں  سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ 2015

بمقام شہباز کرکٹ گرائونڈ نزد چپلی گرائونڈ پپلاں 

ڈراز انشاء اللہ مورخہ  18 مارچ2015  بروز بدھ  4:30بجے شام 
 افتتاحی میچ انشاء اللہ  20 مارچ 2015 بروز جمعۃالمبارک  4:30بجے شام

پہلا انعام: تین ہزار روپے مع ٹرافی

  دوسرا انعام: دو ہزار روپے مع ٹرافی  


  صدر ٹورنامنٹ: ملک عامر ضیائ        نائب صدر : اسحاق تبسم اور سندر مطیع  

             سیکرٹری: ملک اسفند ایاز نائب سیکرٹری:  خرم شہزاد  اور  قمر عباس              

  مشیر اعلیٰ:  زوہیب شہزاد         نائب مشیر اعلیٰ:  اظہر بھچر  اور  محمد فرحان

شرائط و ضوابط:

١۔ یہ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔

٢۔ صرف تھانہ پپلاں  کی ٹیمیں  حصہ لے سکتی ہیں  

٣۔  اس ٹورنامنٹ میں  صرف سولہ ٹیمیں  حصہ لے سکتی ہیں  اور پہلے انٹر ہونے والی سولہ ٹیمیں  ہی شامل کی جائیں  گی بعد میں  آنے والی ٹیموں  کو اضافی ٹیم کے طور پر شامل کیا جائے گا اور اگر کسی وجہ سے کوئی ٹیم باہر ہوئی تو اس کو شامل کیا جا سکتا ہے اور باہر ہونے والی ٹیم کی پوزیشن پر کھیلے گی

٤۔  ہر میچ چھ  اوور پر مشتمل ہو گا اور کوئی بائولر دو اوور سے زیادہ نہیں  کرا سکے گا۔

٥۔  وٹہ بائولر پر مکمل پابندی ہوگی 

٦۔ ہر ٹیم ٹیپ اور بال خود لائے گی۔

٧۔ ایک ٹیم میں  کھیلا گیا کھلاڑی کسی دوسری ٹیم میں  نہیں  کھیل سکے گا

٨۔ کسی بھی ٹیم کا جس ٹیم کے ساتھ میچ نکلا  اسی ٹیم کے  ساتھ ہی کھیلنا پڑے گا

٩۔ انٹری فیس مبلغ 500/- روپے ہوگی جو ٹیم کو پہلے میچ کے ٹاس سے پہلے جمع کروانا لازمی ہوگی ورنہ ٹیم کو باہر کر دیا جائے گا اور کسی اضافی ٹیم کو اس کی جگہ انٹر کیا جائے گا 

٠١۔  ٹورنامنٹ کے  تمام میچز خالصتا ڈراز کے مطابق ہونگے اس لئے تمام ٹیموں  کے کپتانوں  سے گزارش ہے کہ ڈراز میں  ضرور شامل ہوں  ورنہ بعد میں  کسی قسم کا اعتراض قابل قبول نہ ہوگا

١١۔ ہر روز دو میچز ہونگے پہلا میچ 4:30بجے شام  اور دوسرا میچ 5:30بجے شام   ہوگا۔ جو ٹیم دیرسے آئے گی اسے دوسری بیٹنگ کرنا ہوگی۔

٢١۔  بارش یا موسم کی خرابی کی صورت میں  کمیٹی خود فیصلہ کرے گی

٣١۔ میچ برابر ہونے کی صورت میں  سپر اوور پر میچ کا فیصلہ کیا جائے گا

٤١۔ شرائط و ضوابط میں  کمی بیشی کا کمیٹی کو مکمل اختیار ہے


:میچز کی تفصیل:
M.
NO
Team
Vs
Team
1
A
Vs
B
2
C
Vs
D
3
E
Vs
F
4
G
Vs
H
5
I
Vs
J
6
K
Vs
L
7
M
Vs
N
8
O
Vs
P
9
WINNER OF MATCH 1
Vs
WINNER OF MATCH 5
10
WINNER OF MATCH 2
Vs
WINNER OF MATCH 6
11
WINNER OF MATCH 3
Vs
WINNER OF MATCH 7
12
WINNER OF MATCH 4
Vs
WINNER OF MATCH 8
13
WINNER OF MATCH 9
Vs
WINNER OF MATCH 11
14
WINNER OF MATCH 10
Vs
WINNER OF MATCH 12
15
WINNER OF MATCH 13
Vs
WINNER OF MATCH 14
   

خصوصی اعلان: اکثر ٹورنامنٹس میں  ٹیموں  کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ کمیٹی اپنی مرضی سے میچز دیتی ہے لہذا  اس اعتراض کو دور کرنے کے لئے پورے ٹورنامنٹ کا شیڈول پہلے ہی دے دیا گیا ہے اور ہر ٹیم کو ڈراز سے ہی معلوم ہو جائے گا کہ اس کا میچ کس ٹیم سے ہے اور جیتنے پر کس ٹیم سے کھیلنا پڑے گا

کمیٹی و انتظامیہ: کاشف عمران، محمد اصغر ، خالد محمود، محبوب سبحانی، محمد کاظم، فرحان فری ، رضوان عرف دانی ، یعقوب شیخ ، رمضان عرف مانا، ملک نوید، ، شہزاد ،  جاوید ، عدیل 

ٹیم انٹر کرانے کے لئے رابطہ نمبر: 0301-6359491